خشت انداز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اینٹ پھینکنے والا، اینٹ مارنے والا، سپاہیوں کا وہ دستہ جو دشمن پر اینٹ پھینکنے کے لیے مامور ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اینٹ پھینکنے والا، اینٹ مارنے والا، سپاہیوں کا وہ دستہ جو دشمن پر اینٹ پھینکنے کے لیے مامور ہو۔